چہرے کی جھریاں غائب اور جلد ٹائٹ کرنے کا نتیجہ
اعتماد ٹی وی! ہلدی ہمارے کچن میں موجود ہوتی ہے یہ ایسی چیز ہے کہ جلد کو خوبصورت بھی بناتی ہے اگر کھانے میں استعمال کی جائے تو جسم میں موجود بیکٹریا کو ختم کر تی ہے۔ ہلدی دور حاضر میں بھی انھیں خصوصیات کی مالک ہے جو کہ ماضی میں رہی ہے۔
جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے اس کو دہی میں مکس کر کے چہرے پر لگا لیں۔ اس کی مدد سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔ اس ماسک کو چہرے پر دس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس پیک کا یہ فائدہ ہے کہ اس کو چہرے پر اور آنکھوں کے پاس بھی لگایا جا سکتا ہے ۔
خواتین کی کمزوری خوبصورت چہرہ ہے اس لئے وہ اپنے چہرے اور ہاتھوں ، پاؤں پر زیادہ دھیان دیتی ہیں۔ با ل بھی خواتین کی کمزوری ہیں اس لئے خواتین کوئی نہ کوئی ٹوٹکے تلاش کرتی نظر آتی ہیں۔ ہلدی کے استعمال سے جلد پر بننے والے دانے اور پھنیساں بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
ہلدی کو بیسن میں شامل کر کے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس سے جلد ٹائٹ ہو تی ہے اور جلد پر آنے والا غیر ضروری تیل بھی اس کے ذریعے نکل جاتا ہے جو کہ دانوں کی وجہ بنتا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More