پاکستان سے ہار کے بعد، افغانی کوچ کے دل دہلا دینے والے انکشافات

افغان کھلاڑیوں کا پاکستان سے ہار کے ایسا ردعمل ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے  کے اہم میچ میں پاکستا ن کے ہاتھوں سنسنی خیز  ہار کے بعد  افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی  اور کوچ رئیس احمد زئی نے کہا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ  میچ ہارنے کے بعد کوئی بھی کھلاڑی سکون سے سو نہیں پایا۔   میچ سے ہار والا دن ہمارے لئے بہت بُرا ثابت ہوا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

افغان کوچ کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ ہار کے بعد پاکستان سے جیت   ہمارے لئے بہت ضروری ہے ۔  اس لئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی  بہت زیادہ  پریشان تھی اس لئے  ایسا رویہ دیکھنے کو ملا۔ لگاتار دوسری ہار کے بعد تمام کھلاڑی پریشان تھے   اس لئے سب افسردہ ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کھلاڑی ہار کے بعد آرام سے سو نہیں پائے   سب کو نیند کی ٹیبلیٹس لینی پڑی ۔ ہم نے اب مستقبل میں اپنی کارکردگی کو بہتر  کرنے پر دھیان دینا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تا کہ ہمارے کھلاڑی بنگلہ دیش اور  پاکستان کے خلاف  اچھا کھیل کھیلیں گے ۔ ہم نے پاکستان کو مضبوط اسکورز 130 کا  اچھا ٹارگٹ دیا تھا۔  اس چیز نے ہمیں  ورلڈ کپ کے لئے مزید اعتماددے گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago