فائنل سے پہلے اچھی خبر! پاکستانی فاسٹ باؤلر فٹ ہوگئے

گزشتہ روز ایشیا کپ کے زیر سایہ پاکستان اور سری لنکا کے ہونے والے میچ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاکستان میچ ہار گیا۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ، پاکستان کے مخلتف کھلاڑیوں کے ساتھ فٹنس کے مسائل بھی درپیش ہیں، جن میں شاہین آفریدی سرفہرست ہے کیونکہ انہیں پوری سیریز میں ساتھ نہیں لایا گیا ۔

 

افغانستان کے ساتھ ہونے والے میں میچ میں شاہ نواز دہانی کو کھلایا گیا، جو بدقسمتی سے مسفٹ ہو گئے۔ کیونکہ ان کو مسل کس کھیچاو ہو گیا تھا۔ لیکن اطلاعات کے مطابق، کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی اب فٹ ہوگئے ہیں۔

Advertisement

 

 

جبکہ اتوا کو کھیلے جانے والے فائنل میچ میں، شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔

Advertisement

 

 

تاہم وقتی طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو تنقید کا سامنا ہے کیونکہ پاکستان میں سری لنکا کے ساتھ ہونے والے پہلے میچ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی ہے۔

Advertisement

 

 

جس کی وجہ سے شائقین میں تشویش کی لہر ہے کہ کہہ پاکستانی ٹیم فائنل میں بھی لڑ کھڑا نا جائے ۔

Advertisement

 

 

دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم اور شاہین آفریدی بدستور فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago