محمد رضوان کے بعد نسیم شاہ نے بھی بڑا ریکارڈ لگا دیا

محمد رضوان کے بعد نسیم شاہ نے بھی ریکارڈ بنا لیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستا ن  کی قومی کرکٹ ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھانے کا جو عزم  کیا ہے اس پر تاحال قائم ہیں ۔  گزشتہ سال سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے پاکستان کے نام کو دنیا میں اونچا نام دیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس میں کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کپتان کا بڑا ہاتھ ہے۔

ایسے ہی آئی سی سی کی  فہرست میں عرصہ دراز سے   بابر اعظم  قابض تھے جس کو محمد رضوان نے اپنے نام کر لیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ا سی طرح تیز رفتار گیند بازوں کی فہرست میں پاکستا  ن کے  کھلاڑی شاہین آفریدی کا نام   سر فہرست تھا جس کو  پاکستان کے ہی دوسرے گیند باز کھلاڑی نسیم شاہ نے اپنے نام کر لیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

افغانستان کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو   جیت دلانے والے پیسر نسیم شاہ نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انھوں نے  محمد نبی کی وکٹ لے کر ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس سے قبل یہ اعزاز شاہین شاہ آفریدی کے پاس تھا  جنہوں نے 20 سال کی عمر میں 50 وکٹیں لیں۔ جبکہ پیسر نسیم شاہ نے  19 سال 204 دن کی عمر میں 50 وکٹیں لے کر یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نسیم شاہ نے ایشیا کپ میں  شاہین شاہ کی غیر موجودگی میں اچھی کارکردگی دکھائی اور ٹورنامنٹ میں اب تک کے چار میچوں میں 16.33 کی اوسط وکٹیں بھی لے چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago