5 روپے کی یہ چیز ایک گلاس دود ھ کے ساتھ استعمال کرنے سے طاقت کا خزانہ مل جائے گا۔
5 روپے کی یہ چیز ایک گلاس دود ھ کے ساتھ استعمال کرنے سے طاقت کا خزانہ مل جائے گا۔
طاقت حا صل کرنے کے بے شمار نسخے موجود ہیں جس میں سے ایک طاقت ور نسخہ پیش خدمت ہے ۔ اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری سے دور رہیں گے ۔ اس نسخے کے ذریعے ہڈیوں کے درد اور اعصابی کمزوریوں سے نجات ملتی ہے ۔ بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کےلئے یہ نسخہ بہت فائدہ مند ہے ۔
اس نسخے کو تین دن لگاتا ر استعمال کرنے سے دماغ کو طاقت ملے گی اور تمام تر سستی ختم ہو جائے گی ۔ انسان اپنے آپ کو چست و توانا محسوس کرے گا ۔ اس نسخے کے لئے جو اہم چیز ہے وہ ہے مخانے ۔ جو کہ ایک پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیں گے۔
ایک چوتھائی کپ دودھ لیں اور اس میں مخانے کا پاؤڈر ڈال دیں۔ اسکے بعد اس میں دو یا تین کھجور یں بھی ڈالنی ہیں۔ اس آمیزے کو دو سے تین منٹ تک پکانا ہے ۔ اب اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر اس کو چولھے سے اُتار لیں۔
ٹھنڈ ا ہونے پر اس کو کھالیں اور اگر آپ گرم استعمال کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں۔ اس سے جسم کی تمام تر کمزوری دور ہو جائے گی ۔ اور آپ خود میں طاقت محسوس کریں گے۔