کھیل

ایک گلاس دودھ اور 5روپے کی یہ چیز ، طاقت کا ایسا کمال نسخہ جس نے 90سال کے بوڑھوں کو بھی شادی کر نے پر مجبور کر دیا

 

5 روپے کی یہ چیز ایک گلاس دود ھ کے ساتھ استعمال کرنے سے طاقت کا خزانہ مل جائے گا۔

 

Advertisement

 

طاقت حا صل کرنے کے بے شمار نسخے موجود ہیں جس میں سے ایک طاقت ور  نسخہ پیش خدمت ہے ۔  اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری سے دور رہیں گے ۔ اس نسخے کے ذریعے ہڈیوں کے درد اور اعصابی کمزوریوں  سے نجات ملتی ہے ۔  بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کےلئے یہ نسخہ بہت  فائدہ مند ہے ۔

 

Advertisement

 

 

اس نسخے کو تین دن لگاتا ر استعمال کرنے سے  دماغ کو طاقت  ملے گی اور تمام تر سستی ختم ہو جائے گی ۔ انسان اپنے آپ کو چست و توانا  محسوس کرے گا ۔  اس نسخے کے لئے جو اہم چیز ہے وہ ہے مخانے ۔ جو کہ ایک پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیں گے۔

Advertisement

 

 

ایک چوتھائی کپ دودھ لیں اور اس میں مخانے کا پاؤڈر ڈال دیں۔  اسکے بعد اس میں دو یا تین  کھجور یں  بھی ڈالنی ہیں۔ اس آمیزے کو دو سے تین منٹ تک پکانا ہے ۔ اب اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر اس کو چولھے سے اُتار لیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ٹھنڈ ا ہونے پر اس کو  کھالیں اور اگر آپ گرم استعمال کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں۔ اس سے جسم کی تمام تر کمزوری دور ہو جائے گی  ۔ اور آپ خود میں طاقت محسوس کریں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago