چینی استعمال کرنے والے ایک دفعہ یہ تحقیق بھی پڑھ لے پھر چینی استعمال کرنا چھوڑ دینگے

خبر دار اگر آپ بھی مصنوعی مٹھاس استعمال کرتے ہیں تو یہ پڑھ لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق فرانس کے سوربون پیرس نورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات منظر عام پر آءی ہے کہ مصنوعی مٹھاس  کی کھپت انسانی صحت کے لئے فائدہ مند نہیں ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کی وجہ سے انسان کے اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے  امکانات بڑھ جاتے ہیں جس میں دماغ میں موجود خون کی شریانوں میں گردش متاثر ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس تحقیق کو 2009 میں شروع کیا گیا تھا   اس میں ایک لاکھ سے زائد بالغ العمر افراد کی غذا میں موجود مٹھاس کی کھپت کا جائزہ لیا گیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان غذاؤں مین  سوئیٹنرز ، مشروبات ، ٹیبل پاٹ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیا ء شامل کی گئی۔ اس سے محققین نے جائزہ لیا کہ  اس مٹھاس کے استعمال سے  قبل دل  یا خون کی  گردش کیسی تھی؟

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مطالعے کے لئے جو افراد چنے گئے ان کی عمر 42 برس تھی اور ان میں 80 فیصد تعداد خواتین کی تھی۔   ان میں سے 37 فیصد افراد نے سوئیٹنرز  استعمال کیا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

روزانہ کی بنیادپر یہ لوگ مصنوعی مٹھاس  42 ملی گرام استعمال کرتے تھے۔  زیادہ تر افراد کی اوسطا استعمال کی گئی مصنوعی  مٹھاس 78 ملی گرام تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

2009 میں شروع ہوئی اس تحقیق کو نو سال سے زائد کا عرصہ لگا اور اس دوران ان میں شامل افراد کو 1502 قلبی مسائل کا سامنا کر نا پڑا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جن میں سے دل کا دورہ ، انجائنا ،  دل کے بائیں خانے میں خ ون کی کمی اور فالج شامل ہیں ۔ جس سے ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ مصنوعی مٹھاس انسانی صحت کے لئے کسی طور بہتر نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago