اہم خبریں

عمران خان کی گاڑی کو آگ لگنے کا معاملے، سیکیورٹی انچارج نے سب بتا دیا

عمران خان کی گاڑی کے ساتھ کیا معاملہ ہوا تھا ؟

 

 

Advertisement

 

 

چند روز قبل عمران خان کی گاڑی سے ایک حادثہ ہوا جب وہ اسلام آباد کی جانب گامزن تھے تو عمرا ن خان سے اگلی گاڑی میں اچانک سے آگ لگ گئی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تاہم کوئی بھی نقصان نہیں ہو ا۔ جو لوگ گاڑی میں موجود تھے وہ گاڑی سے کود گئے اور سب محفوظ تھے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس حوالے سے عمران خان کے سیکورٹی انچارج احمد نیازی نے انٹرویو میں بتایا کہ گجرات جلسے سے واپسی میں وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکواڈ بھی ہمارے ساتھ تھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

احمد نیازی کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود لوگ با ر بار کہہ رہے تھے  ہمیں فیول کی بُو آ رہی ہے لیکن پتہ تب چلا جب اس میں آگ بھڑک اُٹھی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

احمد نیازی نے کہا کہ اس تمام تر واقعے کی تحقیق کے بعد ہی تمام معاملات کھل کر سامنے آئیں گے ۔ عمران خان ایک بہادر آدمی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کے ساتھ چلنے والے کو بھی دل جگرے والا ہونا ضروری ہے ۔ عمران خان  تمام تر تھریٹ ملنے کے باوجود گھبراتے نہیں ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

احمد  نیازی نے بتایا کہ  عمران خان کسی قسم کی  بلٹ پروف جیکٹ استعمال نہیں کر تے ۔ وہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ  کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی سیکیورٹی کے لئے ہم جو بھی منصوبہ بندی کر لیں وہ الگ ہی کرتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago