دلچسپ و عجیب

اعتزاز احسن نے خواجہ آصف کی پسند کے آرمی چیف لانے کی لابی کا بھانڈا پھوڑ دیا، ن لیگ بری طرح ایکسپوز

اعتزاز احسن نے خواجہ آصف کی پسند کے  آرمی چیف لانے کی لابی کا بھانڈا پھوڑ دیا، ن لیگ بری طرح ایکسپوز

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کے ماہر قانون اعتزاز احسن نے نجی نیوز چینل کو  سے ٹاک شو کے  دوران  آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے بات کی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس پر میزبان نے کہا کہ آج پریس کانفرس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس حوالے سے بات کی ہے اور چند نام بتائے ہیں۔ جب کہ  اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ  یہ بات اب نہیں ہوئی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پہلے بھی یہ سلسلہ چلا ہے ۔  بنیادی طور پر  وزیراعظم کے سامنے  کل پانچ یا چھ نام لائے جائیں گے جس میں سے وہ اپنی مرضی کا نام چن لیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ماہر قانون کا کہنا تھا کہ یہ بات بار بار دہرائی جا رہی ہے۔لیکن پانچ نام نہیں لائے گئے بلکہ تین نام لائے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماہر قانون  اعتزاز کا کہنا ہے کہ ان پانچ ناموں میں    آخری دو ناموں میں جنرل قمر باجوہ کا نام شامل ہے۔  میزبان کے سوال پر کہ

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہ تو صرف اندازے ہیں کوئی پکی بات تو نہیں کیا ماضی میں بھی ایسا ہوا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری بغیر میرٹ کے ہوئی ہو۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ماہر  قانون نے بتایا کہ میرے خیال میں جنرل یحییٰ اور ضیا ء الحق ایسے ہی شامل کئے گئے تھے  ۔ جس پر میزبان نے کہا کہ اس کے نتائج کیا ہوئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس پر اعتزاز احسن نے کہا کہ اس کے نتائج صرف سیاستدانوں کو نہیں  پورے ملک کو بھگتنے پڑے ہیں۔  ملک دو لخت بھی اسی چکر میں ہوا تھا۔ آئندہ بھی حالات ایسے رہے تو بھی ملک کا مستقبل ہی خراب ہو گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago