بالی ووڈ کے لئے ایک اور ناکامی، مسئلہ بڑھ گیا

بالی ووڈ کے لئے ایک اور ناکامی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بالی ووڈ کے لئے یہ سال مایوسی کا سال ہے جس میں عوام کی جانب سے ہر فلم کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔کوئی بھی فلم  پردے پر کامیاب نہیں جا رہی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اکشے کمار کی فلم اور عامر خان کی فلم کے بعد رنبیر کپور کی ایک اور فلم کا بائیکاٹ  جاری ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ترن آدرش نے اپنے  آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ  سے  براہمسترا کا پوسٹر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم  بہت ہی زیادہ  مایوس کن رہی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس میں وی ایف ایکس کا کام زیادہ ہے اور اسٹوری لائن کمزور ہے۔  ترن آدرش کا کہنا ہے  یہ فلم گیم چینجر ہو سکتی تھی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیکن یہ ہاتھ سے نکل جانے والا موقع ہی ثابت  ہوئی ہے فلم میں صرف چمک ڈالی گئی ہے جب اس میں جان ہے ہی نہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

براہمسترا  رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم  گزشتہ روز ہی ریلیز ہو ئی اور اس نے 40 کروڑ کا کاروبار کیا ۔  جب کہ اس فلم سے متعلق بائیکاٹ مہم کا آغاز دو روز قبل ہی کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عالیہ بھٹ نے اس سلسلے میں کہا کہ فلم کے لئے خوبصورت ماحول ہے اس وقت ہمیں صحت مند رہنے کی ضرورت ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago