افغانیوں کو شکست کیوں ملی؟ شعیب اختر نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی۔

افغان کھلاڑیوں کے رویے پر شعیب اختر بھی بول پڑے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان اور افغانستان کا میچ تو کب کا ختم  ہو گیا لیکن تاحال اس کے متعلق بات چیت ختم نہیں کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

ابھی بھی افغانی کھلاڑیو ں کے رویے کو لے   دیگر کھلاڑی  تنقید کر رہے ہیں ایسا ہی شعیب اختر نے کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شعیب اختر نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی کہ   یہ کیا ہو رہا ہے ؟ افغانستان ٹیم یہ کیسا رویہ ہے؟ اگر آپ نے آصف علی کو آؤٹ کر دیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور وہ جا رہا ہے  گراؤنڈ سے تو آپ نے  ان کو  نازیبا الفاظ کیوں بولے؟ اس پر  دوسرا   کھلاڑی آتا ہے اور وہ اس کو دھکا دیتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے  رویے اچھے نہیں ہوتے سپورٹس مین سپرٹ دکھائیں ۔ اسی لئے اللہ نے آپ کو شکست دی کہ آپ میں غرور آ گیا تھا ۔  اسی طرح آپ کو نسیم شاہ کے ہاتھوں شکست ملی جو کہ خود بھی ایک پٹھان ہے  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اللہ نے ایک پٹھان کی بدتمیزی   کو دوسرے پٹھان کی جیت سے  برابر کر دیا ۔   اس لئے  ایسے بدتمیزی کر نے کی بجائے کھیل کو اچھا کریں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago