دلچسپ و عجیب

حکومت نے کیا عوام سے دھوکا، بجلی کے بلوں کا ریلیف ختم ۔

حکومت نے کیا عوام سے دھوکا، بجلی کے بلوں کا ریلیف ختم ۔

 

وفاقی حکومت نے لیسکو کے ساتھ مل کر کیا عوام کے ساتھ بڑا دھوکا ۔ وزیر اعظم کی جانب سے دیا گیا ریلیف اب سے دوبارہ وصول کیا جائے گا ۔ یہ ریلیف جو کہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے تھا پھر تین سو یونٹ والے صارفین کو صرف ایک ماہ دیا گیا ۔

Advertisement

 

 

اب اس کو دوگنا کر کے اکتوبر 2022 تا مارچ 2023 تک وصول کیا جائے گا ۔ اب اس فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں لیسکو صارفین سے تین ارب پچاس کروڑ روپے کی وصولی کی جائے گی وہ بھی چھ ماہ کی مدت میں ۔ 22 لاکھ صارفین کو اربوں روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی وہ بھی ان چھ ماہ میں۔

Advertisement

 

نیپرا کی منظوری کے بعد جون میں 9 روپے نواسی پیسے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کیا گیا تھا ۔ جس کے بعد عوام کے مظاہروں کی وجہ سے حکومت نے یہ دوغلا پن کیا ۔ اور عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ۔

 

Advertisement

 

اب حکومت نے اپنا مکروہ چہرہ عوام کے سامنے دکھا دیا ہے اور اس لئے اب بجلی صارفین کو موسم سرما کے بل میں موسم گرما کے فیول ایڈجسٹمنٹ ادا کرنا ہوں گے۔

 

Advertisement

 

ٹیوب ویلز کے صارفین بھی اس فیول ایڈجسٹمنٹ کی اقساط ادا کریں گے۔ جبکہ وفاقی وزیر توانائی نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید بھی سنائی ہے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago