کھیل

سبحان اللہ! ماہی گیر 10 دن تک سمندر میں کیسے زندہ رہا، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہ اٹھینگے

11دن تک ماہی گیر نے سمندر سے بچاؤ کے لئے فریج میں پناہ لی ۔

 

برازیل میں ایک فریج میں 11 روز تک پناہ لینے والے ماہی گیر کو امدادی ٹیم نے بچا لیا۔ جسے کہ وہ ماہی گیر ایک معجزہ ہی قرار دیتا ہے ۔

Advertisement

 

 

44 سالہ رومالڈو میسیڈور وڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی ریاست اماپا کے قریب سمندر میں موجود تھے۔ ان کے پاس ایک 23 فٹ کی لمبی کشتی موجود تھی جو لکڑی کی تھی۔ ان کی منزل فرنچ گیانا کے پاس ایک چھوٹا جزیرہ “لیٹ لامیرے” تھا ۔

Advertisement

 

 

اس جزیرے پر وہ مچھلیاں پکڑنے جارہے تھے لیکن اچانک سے سمندر ی لہروں میں تیزی آ گئی جس کی وجہ سے کشتی میں تیزی سے پانی بھرنے لگا ۔ لیکن رومالڈو اپنی کشتی میں پانی بھرنے سے بے خبر تھا۔

Advertisement

 

جس کی وجہ سے کشتی پانی میں ڈوبنے لگی تو رومالڈو کو تیرنا بھی نہیں آتا تھا اس نے فریج میں بیٹھ کر جان بچائی ۔ اور وہ اتنے دنوں تک فریج میں تیرتے رہے۔

 

Advertisement

11 دن تک وہ بغیر کھائے پیے سمندر میں بے یارو مددگار پڑے رہے۔ ان کا وزن بھی اس میں 10 پونڈ تک کم ہوگیا۔ رومالڈو کا کہنا تھا کہ میرا خیال تھا یا تو میں کسی مچھلی کا نوالہ بن جاؤں گا یا پھر ایسے ہی زندگی کو الوادع کہہ جاؤں گا ۔ بھوک اور پیاس برداشت کرنا بھی ایک مرحلہ تھا۔

 

11 اگست کو بعض ماہی گیروں نے مجھے دیکھا اور کشتی پر بٹھا کر سری نام کے ساحل تک پہنچایا ۔ رومالڈو کی جلد سمندری ہواؤں کی وجہ سے جھلس چکی تھی ۔ کپڑے بھی پھٹ چکے تھے لیکن پھر بھی میں اس کو دوبارہ پیدائش سے تعبیر کرتا ہوں۔

Advertisement

 

 

جب کسی نے اس کو پکارا تو ان کی نظر دھندلا چکی تھی لیکن پھر بھی انھوں نے پور ی قوت سے بازو لہرا کر مدد طلب کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago