اہم خبریں

حکومت نے پاکستانی عوام کو نئی نوید سنا دی، عوام میں خوشی کی لہر

حکومت نے پاکستانی عوام کو نئی نوید سنا دی، عوام میں خوشی کی لہر

 

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بعد وفاقی وزیر توانائی نے بھی بجلی و تیل کی قیمتیں کم کرنے کی نوید سنا دی۔

Advertisement

 

 

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے آخر کار عوام کو خوشخبری سنا دی کہ آئندہ ماہ بجلی و تیل کی قیمتیں کم ہو نگی ۔ ذرائع کے مطا بق وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایسا گوجرانوالہ میں نیوز کانفرس کے دوران کہا کہ ہماری پوری کوشش رہی ہے ملک میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جائے ۔

Advertisement

 

 

مشکل حالات کے باوجود ہم نے لوڈ شیڈنگ کو موسم گرما میں قابو میں کیا ہے اور اب موجود ہ سیلاب کی صورتحال کے باوجود متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے ۔ سیلاب کے نتیجے جو بھی صورتحال پیدا ہوئی ہے اس کے باوجود بجلی کے نظام کو بحال کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

اب ملک میں کسی بھی جگہ بجلی بند نہیں ہے۔ سیلاب کی وجہ سے جعفر آباد نصیرآباد اور سندھ کے کچھ علاقوں میں ہم نے خود بجلی بند کی ہے ، دادو خضدار لائن گرگئی تھی اس کو بھی وزیراعظم کی ہدایت پر فوری بحال کیا ، خیبر پختونخواہ علاقو ں میں مکمل طور پر بجلی کی بحالی کو ممکن بنایا ۔

Advertisement

 

بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بجلی بند کرنے کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کے جان اور مال کو محفوظ بنانا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago