نسیم شاہ نے آخر کار بالی ووڈ اداکارہ کے متعلق خاموشی توڑ دی اور سب کو کھل کر بتا دیا

نسیم شاہ نے آخر کار بالی ووڈ اداکارہ کے متعلق خاموشی توڑ دی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان کے تیز رفتار گیند باز  نسیم شاہ کی اور  بالی ووڈ اداکارہ اروشی منڈیلا کی میمز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ ان کی شارٹ ویڈیو بھی بنائی جا رہی ہیں۔  اس حوالے سے جب نسیم شاہ سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا ہے کہ  لوگ تو ہزاروں ویڈیوز بھیجتے ہیں  یہ ان کی محبت ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نسیم شاہ نے کہا لوگ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں  میں بھی خوش نصیب ہوں کہ اللہ نے مجھے یہ مقام عطا کیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میں بھی عام انسان ہی ہوں نہ کہ کوئی آسمان سے اترا ہوں یہ لوگوں کی مہربانی ہے ۔  میں نہیں جانتا کہ اروشی کون ہیں۔ میں بس اپنے کھیل پر دھیان دیتا ہوں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نسیم شاہ کا  کہنا ہے کہ میں سخت محنت کر رہا ہوں   وائٹ بال  اور ریڈ بال  کو  صحیح  کرواؤں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میں ابھی وائٹ میں ڈیبیو ہوا ہوں مجھ سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں۔   جو بھی بلے باز میدان میں آئے اس کو اپنی سپورٹ دیں  تاکہ وہ اچھا کھیل دکھائے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago