کیلے کا ایسا استعمال کہ جسمانی توانائی واپس آجائے۔
کیلا دنیا کا سب سے مشہور پھل ہے جس میں تمام وٹامنز موجود ہوتے ہیں پوٹاشیم بھی موجود ہوتی ہے یہ توانائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
کیلے کا درخت نہیں ہوتا ۔ یہ پودوں پر اگتا ہے اور یہ پودے بیج سے نہیں پید ا ہوتے ۔ بلکہ ایک خاص قسم کا بلد ہوتا ہے جس کو لگایا جاتا ہے ۔ یہ فورا توانائی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
Banana عربی زبان کے لفظ بنان سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے انگلیوں کے پورے اور سائنٹفیک لحاظ سے اس کا مطلب عقلمندوں کی خوراک ہے۔
کیلے میں موجو د وٹامنز نئے پیدا ہونے والی بیماریوں سے لڑتے ہیں۔ جو لوگ ہفتے میں 4 سے 6 فیصد کیلے استعمال کرتے ہیں ان میں گردے کی بیماریوں کے چانسز50 فیصد کم ہوتے ہیں۔پٹھوں میں کھینچاؤ کو روکتے ہیں۔
کیلے کے چھلکے میں ایک ہارمون ہوتا ہے جو کیلے کو پکاتا ہے۔ اگر اس کو استعمال نہیں کرتے تو وہ خراب ہو جائے گا۔
یہ آنکھوں کی بینائی بڑھاتا ہے۔ اور حلقے کم کرتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More