دلچسپ و عجیب

وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب زدگان کے ساتھ پاپولیرٹی اسٹنٹ مارنا مہنگا پڑ گیا

راشن  کی ایسی تقسیم کے  بلوچستان کی عوام سراپا احتجاج  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سیلاب سے متاثرہ افراد   کو گزشتہ روز  ہیلی کاپٹر سے سامان  پھینکا گیا جس کے بعد بلوچستان کی عوام   سراپا احتجاج   ہو گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بلوچستان میں وزیر اعظم کے دورے کے بعد عوام میں راشن کی تقسیم کی گئی لیکن چونکہ علاقہ سارا زیر آب آ چکا تھا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس لئے راشن متاثر ہ افراد کو آسمان سے پھینک کر دیا گیا۔ بلوچستا ن کی عوام کا کہنا ہے کہ ایسے  راشن پھینکا ہے جیسے ہم کوئی جانور ہوں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عوام کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس نہ تو حکومت  ہے نہ ہی کوئی اور ذریعہ پورا علاقہ  پانی میں ڈوبا ہو ا ہے ۔ کسی کے رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نہ کسی کے پاس کھانے کو کچھ ہے ۔ ہمارے بچے بھوکے ہیں ۔ یہاں نہ پانی پینے کے لئے موجو د ہے نہ ہی کھانے کے لئے کوئی چیز ہے ۔9

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بلوچستان کی عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ، موجودہ حکومت سے کہیں زیادہ اچھی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو ہمیں تلاش کرتی ہوئی یہاں تک آ رہی ہے  اور راشن پہنچا رہی ہے  شہباز شریف نے یہاں آ کر اعلان کئے ہیں بس کسی کو کچھ نہیں دیا ، جو دیا ہے وڈیروں کو دیا ہے ہم غریب ایسے ہی بھوکے بیٹھے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ہماری فریاد کون سنے گا ؟حکومت کے لئے ہم ایک تنکے کے سوا کچھ نہیں  ہیں ان کا ماننا ہے کہ غریب ہیں سیلاب میں بہہ جائیں تو اچھا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

1 hour ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

3 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago