Headlines

    چینی اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوام کی چیخیں نکال دی

    چینی اور  آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ذرائع کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے  یہ بیان جاری کیا گیا کہ اسلام آباد کے رہنے والے سب سے مہنگی چینی  خریدنے پر مجبو رہیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اسلام آباد میں چینی کی قیمت 100 کلو تک پہنچ چکی ہے۔ اس کے علاوہ راولپنڈی، پشاور ، کراچی میں چینی میں 95 روپے فی کلو تک  فروخت کی جا رہی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت 90 روپے   کلو ہے  فیصل آباد، حیدر آباد ، گوجرانوالہ میں چینی کی قیمت 88 روپے ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس طرح سرگودھا ،ملتان اور بنوں میں چینی کی قیمت 85 روپے ہے۔ آٹے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ  ہوا ہے جس کے بعد آٹا جو کہ 65 فی کلو دستیاب تھا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اس کی قیمت میں یکمشت اضافہ کر کے 155 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے ۔  عوام اس وقت روٹی سے بھی مجبور ہو گئی ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    دیہاڑی دار طبقے کے لئے یہ سب بہت مشکل  ہو رہا ہے ۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر  بھی اشیاء مہنگی بییچی جار رہی ہیں۔  مہنگائی کی شرح میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔

    Advertisement