کیا کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے نقصان کا ذمہ دار ہے؟ جانئے شرعی پس منظر

کوئی بھی انسان کسی دوسرے کے نفع نقصان کا ذمہ دار نہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دنیا لاکھوں لوگ ایسے ہیں کہ  جو ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں  کوئی کسی  کی کامیابی سے جلتا ہے  تو کوئی کسی کے پیسے سے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس حوالے سے ایک روایت موجو دہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ  حضرت موسیٰؑ اور حضرت آدمؑ کے درمیان بحث ہوئی جس پر حضرت موسیٰؑ نے  کہا کہ آپ آدمؑ ہیں جنہوں نے اپنی نسل کو جنت سے نکالا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو آدم ؑ کہیں گے کہ آپ موسیٰؑ ہیں جنہیں اللہ نے اپنے پیغام اور کلام کے لئے منتخب کیا اور پھر بھی آپ مجھے ایک ایسی بات کے لئے ملامت کر تے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو اللہ نے میری پیدائش سے پہلے ہی میری قسمت میں لکھ دی تھی۔ چنانچہ آدم ؑ موسیٰ ؑ پر غالب آئے۔ (بخاری 7515)

ایک اور روایت کے کہ رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمایا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ انسان کی پیدائش کی تیاری اس کی ماں کے پیٹ میں چالیس دن تک کی جاتی ہے جو کہ نطفہ کی صورت میں ہوتی ہے۔ پھر وہ اتنے ہی دن وہ ایک بستہ خون  کی صورت میں اختیار کئے رہتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پھر وہ اتنے ہی دنوں تک ایک مضغہ گوشت رہتا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ بھیجتا ہے ۔  جس کو اللہ تعالیٰ چار باتوں کو لکھنے کا حکم دیتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس سے کہا  جاتا ہے کہ اس  کے عمل ، اس کا رزق ، اس کی مدت زندگی اور یہ کہ بد ہے یا نیک ، یہ بھی لکھ لے۔  اب اس نطفہ میں رو ح ڈالی  جاتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک انسان  ساری زندگی نیک اعمال کرتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب اس کے اور جنت کے درمیان ہاتھ بھر کا فاصلہ رہ جاتا ہے تو  اس کی تقدیر درمیان میں آ جاتی ہے تو وہ   دوزخ والوں کے اعمال شروع کر دیتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے ہی ایک شخص ساری زندگی بے راہ روی   پر چلتا رہتا ہے تو پھر جب اس میں اور دوزخ میں ایک ہاتھ کا فاصلہ رہتا ہے تو وہ جنت والوں کے اعمال شروع کر دیتا ہے ( بخاری 3208)

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago