پاکستانی ٹیم کا ایشیاء کپ کا فائنل ہارنا رمیز راجہ کو مہنگا پڑ گیا، رمیز راجہ کو گھر بھیجنے کی تیاری۔

ایشیا کپ میں میچ کی ہار کے بعد رمیز راجا کے لئے نئی مشکل، معطل کرنے کی قرار دار پنجاب اسمبلی میں جمع۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیر اعظم سے چئیر مین  پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کر وا دی گئی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے اس کا متن یہ ہے کہ رمیز راجہ اب پاکستان کرکٹ بورڈجیسے نیشنل ادارے کی سربراہی کے قابل نہیں رہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیاء کپ میں حیران کن شکست ہر پاکستانی کے لئے  برداشت کرنا مشکل ہے۔  سعدیہ تیمور کا مزید کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ قومی ٹیم میں حکمت عملی ، مینجمنٹ ، اور بہترین ٹریننگ کا  فقدان دیکھا جا رہا ہے ۔  اور ایشیاء کپ کے فائنل میں یہ خامیا ں کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

قرار دار میں مزید یہ کہا گیا ہے کہ رمیز راجہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دینے میں ناکام رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے ہمارا وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ ہے کہ ان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے ۔

Advertisement

Recent Posts