ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کوچ کا شائقین کو کرارا جواب۔

ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کوچ کا شائقین کو کرارا جواب۔

 

 

Advertisement

پاکستان کی ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کو چ ثقلین مشتاق نے ناقدین کو کرارا جواب دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے کبھی اچھی کارکردگی ہوتی ہے کبھی نہیں ہو پاتی ۔

 

 

Advertisement

ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ آپ جیت پر ہی ٹیم کا ساتھ دی۔ ہار کے وقت ٹیم کو آپ کے تعاون کی زیادہ ضرور ت ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ کھلاڑی زخمی ہونے کے باوجود میدان میں گئے۔ محمد آصف کے ہاتھ میں ٹانکے لگے تھے۔ شاداب خان کے کان سے خیون بہہ رہا تھا پھر بھی وہ میدان میں گیا ۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کپتان بابراعظم نے جو بھی منصوبہ بندی کی ہے میں اس سے مطمئن ہوں ، اس نے اپنے بولرز کو بہترین طریقے سے استعمال کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

کپتان بابر اعظم کی قسمت کے ستارے گردش میں ہیں اس لئے وہ اسکور نہیں بنا پار ہے وہ ورلڈ کلاس پلئیر ہے اس نے ہماری ٹیم کو بہت سے اعزازات سے نوازا ہے ۔

 

 

Advertisement

عوام اس بات کا انداز ہ ہی نہیں کر سکتی کہ ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑیوں کے دماغ میں کیا چل رہا ہوتا ہے ان کو بس میچ کے بعد اسکور کارڈ پکڑ کر تنقید کرنا ہوتی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts