حضرت عائشہ ؓ نے جب چھوٹے قد والوں سے متعلق حضورﷺ سے سوال پوچھا کہ تو جانئے ایسا کیا کہا حضورﷺ نے کہ آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائینگے

اللہ تعالیٰ کی بنائی گئی شکل کا مذاق مت اڑاؤ ۔

اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو تخلیق کیا ہے کسی کا رنگ گورا، کسی کا کالا، کسی کا گندمی رنگ ہوتا ہے اسی طرح کسی کی آنکھیں سبز، نیلی ، بھوری اور کالی ہوتی ہیں۔

خوبصورتی کا معیار ہر انسان کا الگ ہوتا ہے ۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اس طرح انسان دوسروں کو نیچا دکھائے ۔

Advertisement

انسان کا اپنے اوپر اختیار نہیں ہے۔ تخلیق کرنے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے اور اللہ تعالیٰ نے کسی کو بھی بے مقصد نہیں بنایا ۔

نہ ہی کسی کو کسی پر برتری دی ہے ۔ یہی بات حضور کریمﷺ نے اپنے آخری خطبہ الحجتہ الوداع میں بھی کہا کہ کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی بھی برتری نہیں ہے سوائے تقویٰ کے۔

حضرت عائشہ ؓ نے بھی فرمایا کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے عرض کیا کہ آپ کے لئے تو صفؓیہ کایہ اور یہ عیب ہی کافی ہے

Advertisement

یعنی پستہ قد ہونا۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: تم نے ایسی بات کہی کے اگر وہ سمند ر کے پانی میں گھول دی جائے تو وہ بھی کڑوا ہو جائے(ابوداؤد:4875)

اس لئے کسی کے متعلق ایسی بات کرنا جو کہ فطرتاً اس میں موجود ہو اور وہ شخص اس کو بدلنے پر قدرت نہ رکھتا ہوں۔ ایسی باتیں نامناسب ہیں جن سے کسی کی دل آزاری ہو۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago