راجا پاکسے کو فائنل میں آوٹ کرنے کا فیصلہ، شاداب خان اور ایمپائر کی اصل کہانی سامنے آگئی

شاداب خان  نے ایمپائر کو زبردستی انگلی اُٹھانے پر مجبور کر دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گزشتہ روز  پاکستان اور سری لنکا کے  فائنل میچ میں  سری لنکا نے سیریز  جیت  کر پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

سری لنکا کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکنے کے بعد ایک وقت ایسا آیا کہ حارث  رؤف کی گیند بھانو کا راجاپا کسے کے پیڈ پر لگی ٹیم نے اپیل کی  لیکن امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کپتان بابر اعظم نے ریویو لیاتو بال آدھی لیگ اسٹمپ جب کہ آدھی بال باہر تھی  فیصلے کا اختار دوبارہ امپائر مسعود  الرحمان کو چلا گیا ، انھوں نے راجا پاسکے کو ناٹ ؤآت قرار دیتے ہوئے اپنا  فیصلہ برقرار رکھا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے وقت میں شاداب خان کی رگ ظرافت پھڑکی، وہ امپائر مسعود الرحمان کے پاس گئے اور زبردستی ان کی انگلی اُٹھانے کی کوشش کرنے  لگے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تا کہ راجا پاکسے کو آؤٹ قرار دلوایا جائے۔لیکن ایمپائر نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا۔  راجا پاکسے بعد میں سری لنکا کی بیٹنگ کو پار لگانے میں کامیاب ہوئے اور انھوں نے بہترین نصف سنچری اسکور کی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago