گندم کے آٹے کی روٹی کیا واقعی انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے؟

گندم کے آٹے کی روٹی کیا واقعی انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے؟

 

اعتماد ٹی وی ! پاکستان میں زیادہ تر کھانے کے لئے گندم کی روٹی استعمال کی جاتی ہے ۔ سالن خواہ کوئی بھی ہو روٹی ہمیشہ گندم کی پسند کی جاتی ہے ۔ اسکول جانے والے بچوں سے لے کر مزدور طبقہ ہو یا امیر سب گندم کی روٹی کھائی جاتی ہے۔

Advertisement

 

 

انسانی جسم کے لئے بہت سے عوامل ضروری ہوتے ہیں اس میں بعض اوقات فیٹی ایسڈز ، معدنیات ، پروٹینز اور وٹامنز ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

گندم کے آٹے کی نسبت جوار کے آٹے کی روٹی زیادہ صحت مند ہوتی ہے اس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اگر روزانہ جوار کی روٹی کو استعمال کیا جائے تو اس سے دل کی بیماری ، موٹاپے کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے اور یہ جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار کو بھی قابو کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

اگر کسی کے جسم میں سوزش ہوتی ہے آپ جوا ر کے آٹے کی روٹی کو استعمال کریں اس میں فائٹو کیمیکل اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔ذیا بیطس کے شکار افراد کو چاہیے کہ وہ اپنی خوراک میں چپاتی یا گندم کے آٹے سے بنی روٹی کی بجائے باجرے کی روٹی استعمال کریں۔

 

Advertisement

 

اس روٹی کی وجہ سے جسم کو فاسفورس کے ساتھ کیلشیم کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے جوار کا آٹا ان لوگوں کے لئے بہترین چوائس ہے جو کہ گلوٹین سے پاک غذا پر عمل کرنا چاہتےہیں۔

 

Advertisement

 

جوار کے آٹے کی روٹی یا پھر اس سے بنی ہوئی غذائیں انسانی جسم کے لئے بے تحاشہ فائدہ مند ہیں۔ گندم کے آٹے سے بنی چپاتی کے بجائے جوار کی روٹی سے پیٹ بھی نہیں پھولتا ، بدہضمی ، اسہال اور دیگر ہاضمے کی بیماریوں کا علاج ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago