ٹیکنالوجی

آخر کار ڈاکٹر شہباز گل کو بھی خوشخبری مل ہی گئی

شہباز گل کو آخر کار ضمانت مل ہی گئی۔

 

حکومت کی جانب سے آخر کار شہباز گل کو بخش دیا گیا اور عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔ ضمانت کی منظوری کے بعد شہباز گل نے ٹوئٹر پر ایک آیت شئیر کی ہے جس کا ترجمہ ہے ” ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے”۔

Advertisement

 

شہباز گل پر اداروں سے ب غ اوت کا الزام لگا کر حراست میں لیا گیا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ٹرائل کورٹ نے ایک دفعات کے علاوہ باقی سب ختم کیں، کیا آپ نے کبھی ٹرائل کورٹ کے اس آرڈر کو چیلنج کیا ہے ۔

 

Advertisement

 

ب غ اوت میں کوئی اہلکار یا افسر ملوث ہو تو شہباز گل پر ج ر م ثابت کیا جا سکتا ہے۔ کیا کسی آرمڈ فورس کی جانب سے کوئی شکایت درج کروائی گئی۔

 

Advertisement

 

 

دورا ن سماعت چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا شہباز گل کی تقریر کے کی گئی تحقیق میں کسی طرح سے کوئی رابطہ ثابت ہوا؟ اور کیا ابھی تک کوئی متضاد بیان سامنے آیا۔

Advertisement

 

 

جس پر پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا شہباز گل نے ٹی وی پر بیٹھ کر بیان دیا جو کہ ہر دوسرا شخص دیکھتا ہے۔ شہباز گل نے تفتیش میں تعاون نہیں کیا ۔ ا ن کا موبائیل تا حال دستیاب نہیں ہوا جس پر عدالت نے 5 لاکھ مچلکوں کے عوض شہباز گل کی ضمانت منظور کر لی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago