اداکارہ ریشم کو مچھلیوں کو کھانا ڈالنے کی ویڈیوں شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا، لوگوں نے تنقید کے انبار لگا دئے

مچھلیوں کو کھانا ڈالنے کی ویڈیو پراداکارہ ریشم کو کڑی تنقید کا سامنا۔۔

 

ایک روز قبل اداکارہ ریشم میں نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ سڑک کنارے کھڑی ہو کر دریا میں خوراک کے شاپر پھینک رہی ہیں۔ جس پر صارفین اور میڈیا کی جانب سے ان کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ سب لوگوں نے کہا کہ خوراک پھینکنی تھی تو پلاسٹک کے شاپر کیوں پھینکے ۔

Advertisement

 

 

یہ شاپر بیگ آبی مخلوق کے لئے نقصان دہ ہیں۔ اس وسیم اکر م کی اہلیہ نے بھی اداکارہ ریشم کو کھری کھری سنا دی ۔ کہ سیلاب سے متاثرہ دریا میں کون عقل مند ہو گا جو گوشت اور پلاسٹک کے شاپر پھینکے گا ۔ وہ بھی صرف اس لئے کہ دکھاوا کرنا ہے کیمرے کے سامنے۔

Advertisement

 

 

شائینہ اکرام کا کہنا ہے اس پر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ وہ ایک اچھا کام کر رہے ہیں۔ جس کی مشہوری ہونی چاہیے۔ اس وقت جب کہ ملک میں سیلاب زدگان کے لئے مشکلات کھڑی ہیں اور بیماریاں عام ہیں۔ اس پر دریا ئی آلودگی کو بڑھانا سراسر بیوقوفی کا کام ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago