اہم خبریں

عوام کے لئے خوشی یا پھر سے دھوکہ، بڑی خبر آگئی

نجی ٹی وی  کا بڑا دعویٰ کہ آئندہ ماہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

نجی ٹی وی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ  پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی ہو گی

 

 

Advertisement

 

 

جبکہ اس کے برعکس ہائی سپیڈ ڈیزل مہنگا   ہونے کا امکان سامنے آیا ہے ۔   پیٹرول کی قیمت میں جو کمی ہو گی وہ تقریباً 9.62 پیسے کی  ہو گی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

قیمتوں میں یہ کمی  16 ستمبر سے ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت اگر 9.62 پیسے کم ہوتی ہے تواس کے بعد پیٹرول کی قیمت 226 روپے تک ہو گی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت  میں 3.04 روپے کے اضافہ ہونے کے بعد اس کی قیمت 247.26 سے زیادہ ہو کر 250.30 روپے تک ہو گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انڈسٹریل ذرائع کے مطابق   ڈیزل کی قیمت پہلے بھی 15 فیصد تک بڑھائی جا چکی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایکسچینج ریٹ میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو کہ 217.81 روپے سے زیادہ ہو گر 225.63 روپے ہو گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی میں بھی 18.74 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago