اداکارہ ریشم کا شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد وضاحتی بیان بھی آگیا

دریا میں دو تھیلیاں کیا پھینکی ساری دنیا مجھ پر چڑھ دوڑی ہے۔اداکارہ ریشم

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اداکارہ ریشم کا شمار ا ن لوگوں میں ہوتا ہے جو اپنی نجی زندگی میں چھوٹے سے چھوٹا کام بھی دکھاوا کر کے کرتے ہیں۔  محرم میں نیاز پکانا اور اس کو بانٹنا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کسی کی مد د کرنا ۔ یہ سب کام اداکارہ ریشم بھی باقاعدہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر کرتی ہیں۔ اپنی اسی عادت کا نقصان ان کو آج دیکھنے کو ملا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جب وہ  دریا میں پلاسٹک کے تھیلے میں گوشت پھینک رہی تھیں تو ان کی اس ویڈیو کو کافی زیادہ تنقید  کا سامنا ہے ۔اداکارہ ریشم  اس بات سے سیخ پا ہو گئی ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا ہے کہ میں دو تھیلیاں کیا پھینکی پانی میں  سب کو لگ رہا ہے دنیا میں سارے بُرے کام میری وجہ سے ہو رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ریشم نے کہا میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے  چا ر سدہ گئی تھی۔ وہاں سے واپسی  پر دریا کنارے مچھلیوں کو کھانا کھلانے رکی تھی۔ ہم انسان ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور غلطیاں سب سے ہوتی ہیں ۔ بجائے اس کے کوئی مجھے آرام سے بتائے سب تنقید کر رہے ہیں اور مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑھتا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago