کھیل

ہمارے دور میں تو استانی جوتا اتاڑ لیتی تھی لیکن اس بچے کی اپنی استانی کو منانے کی انتہائی رومینٹک ویڈیو پوری دنیا میں وائرل

چھوٹے طالبعلم   کی اپنی استانی کو منانے کی ویڈیو ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹا سا طالب علم  اپنی ناراض استانی  کو منانے کی کوشش  کر رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پلے گروپ یا پھر نرسری کلاس کا یہ بچہ  اپنی استانی کو کہہ رہا ہے کہ وہ دوبارہ غلطی نہیں کرے گا اور معافی مانگ رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ویڈیو میں دکھا یا گیا ہے کہ استانی ناراض ہو کر کرسی پر بیٹھی  بظاہر  ناراض   آتی اپنی استانی     کو منا رہا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور استانی ناراضگی  کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہی   ہے  کہ تم ہر بار وعدہ کرتے ہو اور پھر وہی کام کرتے ہو۔  اب میں تم سے بات نہیں کروں گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

استانی کی بات سن کر بچہ مزید پریشان ہو جاتا ہے اور استانی کو  منانے کی کوشش تیز کر دیتا ہے  اور کہتا ہے کہ وہ آئندہ ایسی غلطی نہیں کرے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کبھی استانی کے  کندھوں پر اپنے  ہاتھ رکھ کر چہرہ قریب لاتا ہے کبھی  آنکھ سے آنکھ ملا کر معافی مانگتا ہے۔  بچے کو اتنا پیا ر کرتا دیکھ کر استانی کا دل  پگھل جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور آخر کار استانی   بچے سے آئندہ غلطی نہ کرنے کا وعدہ لے کر  معاف کر دیتی ہے اور بچہ اپنی استانی کو پیا ر کرتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago