ایسے پودے جو گھر کے اندر بڑھتے ہیں اور گھر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔
گھر کو خوبصورت بنانے اور اس کی فضا کو خوشگوار بنانے کے لئے پودے رکھے جاتے ہیں ایسے پودے جو گھر کے اندر بھی بڑھ سکیں۔ ان سے ماحول بھی بہتر ہوتا ہے۔
ان میں سے پہلے نمبر پر ایلوویرا ہے جس کا شمار ان پودوں میں کیا جاتا ہے جو نہ صرف انسان کو صحت و تندرستی دیتا ہے
بلکہ اس کے ساتھ انسان کی جسمانی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ ایلویرا میں موجود اینٹی بیکٹرئیل ، اینٹی آکسڈینٹ اور اینٹی انفلمیٹری موجود ہوتے ہیں۔
ایلو ویرا کو اگر جلد کے جلے ہوئے حصے پر لگایا جائے تو آہستہ آہستہ نشان تک باقی نہیں رہتا۔ لیکن اس کو ادویات کا متبادل سمجھ کر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
یہ انسان کے چہرے کی تازگی کو برقرار رکھتا ہے۔
پیس لیلی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے امن والا پودا اس کو گھرمیں رکھنے سے گھر میں جراثیم کا خاتمہ ہو جا تا ہے۔ یہ ہوا میں نمی کی سطح کو برقرار رکھتا ہے کمرے کی فضا کو مہکا کر رکھتا ہے۔
اسنیک پلانٹ ایسا پودا ہے جس کے پتے پیلے ہوتے ہیں اس پودے کی خاصیت یہ ہے کہ یہ رات کے وقت آکسیجن خارج کرتا ہے
اور کاربن ڈائی آکسائید کو اپنے اندر جذ ب کر لیتا ہے۔ یہ پودا گھر میں نقصان دہ فارمل ڈی ہائیڈ ، بین زین کو ختم کرتا ہے ۔ الرجی کے خلاف بھی یہ پودا کارآمد ہے۔ ایک پرسکون نیند کے لئے بھی یہ مفید پودا ہے۔
ڈینڈ الین پلانٹ کو گھر کے باغیچے میں رکھا جاتا ہے ڈینڈ الین پودا عام پودوں کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن بیٹا کرولین اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے
جو کہ خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ اس پودے کے پتو ں کو سالاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
روز میری پودے کو بھی گھر کے آنگن میں رکھا جاتا ہے یہ مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے اور خون کی روانی کو بھی معاون رکھتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More