اہم خبریں

شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کیوں دی تھی؟ جانئے وجہ انہوں نے خود ہی بتا دی

شاہد آفریدی عمران خان کی سیاست سے مایوس۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے  پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سیاست کو نچوڑ کے رکھ دیا ان کا کہنا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ میں نے 2013 میں پہلی مرتبہ ووٹ دیا تھا ۔  صرف اس وجہ سے کہ میں نے دیکھا تھا عمران خان کی وجہ سے پڑھا لکھا طبقہ باشعور ہو ا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لوگوں کو اپنے ووٹ کی اہمیت پتہ چلی تھی ۔ عمران خان  نے اگر ہر نماز میں “ایاک نعبد وایاک نستعین” پڑھتے ہیں تو الحمداللہ ہم بھی پڑھتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن عمران خان کو سوچنا چاہیے تھا کہ اگر اللہ نے ان کو دے کر آزمایا تھا تو ضرور ان سے کوئی غلطیاں ہوئی ہیں جو کہ اللہ تعالیٰ اب ان سے لے کر آزما رہا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران خان کی کابینہ  کے لوگ جو کل ساتھ تھے آج کیوں نہیں ہیں  آخر کیا وجہ ہے یہ عمران خان کو سوچنا چاہیے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

میں نے جب شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی مبارکباد دی تھی تو وہ میری عمران خا ن سے ذاتی ناراضگی تھی۔ میرے خیال میں عمران خان کو گراؤنڈ نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان کا گراؤنڈ پارلیمنٹ ہے کیوں انھوں نے  کنٹینروں پر آنا قبول کیا ، پھر سے سڑکوں پر آگئے ہیں آخر پارلیمنٹ میں رہتے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو اچھی طرح مقابلہ کر سکتے تھے۔ عمران خان کو تمام دنیا سے بہت اچھا  رسپانس ملا ہے لوگ ساتھ ہیں ان کے تو ان کو بھی لوگوں کے متعلق سوچنا چاہیے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago