شعیب ملک اور محمد عامر کے جواب میں رمیز راجہ بھی میدان میں آگئے، کھڑی کھڑی سنا دی

محمد عامر کا ٹوئٹ  چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن پر رمیز راجہ کا رد عمل۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

چئیر مین  پی سی بی رمیز راجہ کا  کہنا ہے کہ  ٹوئٹس کا سلسلہ اب بند ہو جانا چاہیے کیونکہ موجود ہ وقت میں اب ان کی ضرورت نہیں ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ابھی بھی ورلڈ کپ کا سیزن چل رہا ہے ۔ یہ وقت ایسا ہے کہ ہمیں ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈ کا جو اعلان کیا گیا ہے ۔  ان میں چمپئین بننے کی صلاحیت موجود ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہمیں اسوقت یہ دیکھنا چاہیے کہ اعلان کردہ اسکواڈ کا ریکارڈ کیا ہے اور  ان میں کامیابی کی شرح کس حد تک ہے ۔ ان سب کو سامنے رکھتے ہوئے ہم ٹیم منتخب  کی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر  شعیب ملک کا کہنا ہے کہ  ٹیم میں دوستیاں نبھانے کا کلچر عروج پر ہے  اللہ ہمیشہ  ایماندار لوگوں کا ساتھ دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ محمد عامر نے بھی ٹوئٹ کیا  کہ چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن۔  آج  کل ٹوئٹر پر ہر طرح کے کمنٹ کا سلسلہ عروج پکڑ چکا ہے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago