پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے کھلاڑی جنہوں نےپہلی کمائی سے اپنی والدہ کے لئے خریداری کی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے کھلاڑی جنہوں نےپہلی کمائی سے اپنی والدہ کے لئے خریداری کی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

حال ہی افغانستان کھلاڑیوں کے ساتھ ہوئے میچ کے دورا ن پاکستان  ٹیم کے ساتھ سلوک پر شعیب آختر نے کافی  تنقید کی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کھلاڑی کا کہنا تھا کہ یہ کیا رویہ ہے ؟   سپورٹس کو سپورٹس کے طور پر لینا چاہیے نا کہ ذاتی  چپلقیش کا  باعث بنایا جائے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شعیب اختر اکثر اوقات کسی نہ کسی  تنازع کا شکار رہتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کے مداح ان کو بہت زیادہ پسند اس وجہ سے بھی کرتے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ یہ اپنی والدہ سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ سابق کرکٹر نے اپنی پہلی کمائی سے والدہ کے لئے سونے کے کنگن خریدے تھے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان کی پہلی کمائی بارہ ہزار روپے کی تھی جس سے انھوں نے اس وقت اپنی والدہ کے لئے کنگن خریدے تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسی طرح انضمام الحق  نے بتایا کہ انھوں نے اپنی پہلی کمائی سے   بہت ساری شاپنگ کی ان کی پہلی کمائی 5 ہزار روپے تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مشتاق احمد کہتے ہییں کہ انکی پہلی کمائی 25 ہزار تھی جس سے انھوں نے اپنی موٹر سائیکل خریدی تھی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سکندر بخت نے بتایا کہ ان کی پہلی کمائی صرف ایک ہزار روپے تھی جس سے انھوں نے کسی کو تحفہ دیا جو کہ ایک پرفیوم تھا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago