پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ ، وزارت خزانہ اور حکومت آمنے سامنے
15 ستمبر کو یہ خبر پھیلائی گئی کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت کم ہو جائے گی۔
لیکن کل بروز جمعہ پیٹرول کی خریداری روک کر مالکان نے ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کر دیا ۔ اب مالکان کا کہنا کہ جب تک نئی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا جاتا پیٹرول کی خریداری نہیں کی جائے گی۔
آج ذرائع کے مطابق یہ خبر آئی ہے کہ پیٹرول کی مصنوعات کو مہنگا کیا جائے ۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے
کہ ستمبر کے باقی دنوں کے لئے جو قیمت مقر ر کی جارہی ہے وہ اختلافات کا شکار ہے ۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی با ت کی ہے ان کا کہنا ہے قیمتوں میں کمی نہ کی جائے۔
حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے مہنگائی پر بولا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے عوام کو ریلیف دیا جائے اس کو حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔
حکومت اور وزارت خزانہ کی یہ آپسی چپلقش کی وجہ پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان تاحال نہیں کیا جا سکا جس کی وجہ سے اب تک یہ مسئلہ تنازع کا شکا ر ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی سفارش کی ہے ذرائع کے مطابق پیٹرول 9 روپے 62 پیسے کم کیا جائے جس سے پیٹرو ل کی قیمت 226 ہوجائے گی ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More