چاولوں کے شوقین کے لئے بڑی خوشخبری، اب چاول کھا کر بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے، جانئے کیسے

اب چالوں کے ذریعے بھی وزن کو کم کرنا ممکن ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اکثر اوقات دیکھا گیا ہے نیوٹریشن اور ڈائیٹ کوچ  چاول استعمال کرنے سے منع کرتے ہیں۔ لیکن اب سے  چاول استعمال کرکے بھی وزن کو کم کیا جا سکتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چین میں زیادہ تر افراد رات کو چاول استعمال کرتے ہیں اور چین کی بڑی تعداد پتلے لوگوں کی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایشیائی ممالک میں اس حوالے سے بہت سے شکوک ہوتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ چاول ترک کر دیتے ہیں۔  یا پھر گندم یا براؤن چاول استعمال کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چاولوں میں فائبر کی کثیر تعداد موجود ہوتی ہے۔  ہمارے جسم کو فائبر کی زیادہ مقدار جب معدے سے ملتی ہے تو ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دوسری جانب اگر سفید چاول استعمال کیے جائیں تو  جسم میں پروٹین، وٹامن بی اور فائبر  بھرپور انداز میں ملتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آیور ویدک طریقہ علاج سے  چاول پر مشتمل ڈائٹ   سے جسم کے مختلف امراض کا بھر پور علاج ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دال چاول امینو ایسڈ، وٹامن اور منرل کے پورے اجزا کا حامل غذائیت سے بھر پور  کھانا ہوتے ہیں۔اس سے چربی کا جلایا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

چاول بطور غذا بُرے نہیں ہیں۔ لیکن ان کو  نپے تلے انداز میں استعمال کرنا چاہیے۔ چاولوں کی ایک پلیٹ  دال کے ساتھ انسانی جسم کی چربی کو جلاتی ہے۔ اور نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago