کھجور اور شہد کا ایسا آمیز کے کھا کر آپ گھوڑے کی طرح طاقتور ہو جائینگے

کھجور اور شہد کا ایسا امتزاج کے آستعمال کر کے آپ حیران رہ جائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کھجور دنیا کے قدیم پھلوں میں سے ایک ہے  یہ پھل دیار رسول ﷺ کی جانب سے ایک تحفہ ہے ۔ حج و عمرہ کرکے آنے والے افرا د مبارک تحفے کے طور پر اس پھل کو ہر صورت میں ساتھ لاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے ۔ یہ ایک انتہائی مقوی غذا ہے ۔ حکیم بھی دیگر پھلوں کی نسبت اس کو ترجیح دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے لیکن اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کھجور ہاضمہ درست کرتی ہے اسکے  علاوہ یہ  جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے۔  سردیوں کے موسم  میں بچوں کے لئے بہترین غذا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دمے کے مریض بھی اس کا استعمال بے خوف ہو کر کرسکتے ہیں  اس  کو شہد کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے بلغم کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اور پھپھڑوں کو بھی طاقت ملتی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دماغ ، دل ، جسم کے پٹھے، اور معدے کے لئے یہ بہت مفید ہے ۔ اس میں موجود معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو مستحکم رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کھجور فیٹ سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہے۔ یہ   خ ون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتی ہے اور انجائنا کو فائدہ پہنچاتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago