بابر اعظم پرتنقید کے جواب میں ان کے والد کا بیان آ گیا ۔

بابر اعظم پرتنقید کے جواب میں  ان کے والد کا بیان آ گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم کی کار کردگی  کیا خراب ہوئی سب نے ان کو  تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔  اس پر ان کے والد سے صبر نہ ہوا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور انھوں نے اس کے جواب میں   بیان دیا  کہ ٹیم کے کھلاڑی اپنا کام کریں اور تنقید کر نے والے جو ارسطو ، سقراط اور افلاطون بنے ہوئے ہیں  اپنا کام کرتے رہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بابر اعظم کے والد نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ پر تحریر کیا کہ سلام پاکستان ، بابرا عظم کو ایک نئی قومی ڈیوٹی سر انجام دینے کے لئے دعا دے کر رخصت کیا گیا ۔   اللہ تعالیٰ سب پر اپنا کرم فرمائے گا  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اعظم صدیقی نے یہ بھی لکھا کہ ہمارے لئے بہت خوشی کا مقام ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم جو اتنے عرصے بعد آئی ہے اللہ  پاک یہ سیریز پاکستان کے نام کرے ۔ اور جو لوگ بابر اعظم کو  پیا رکرتے ہیں ان کے لئے دعا کر رہے ہیں۔  ان کا شکریہ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جو لوگ اس پر تنقید کررہے ہیں    وہ اپنا کام جاری رکھیں ۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے پاکستان زندہ باد   کا نعرہ تحریر کیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago