کیلے کے چھلکے کا ایسا استعمال کہ جلد کے تین بڑۓ مسئلے چٹکی بجاتے ہی ختم۔
کیلا ایک ایسا پھل ہے جس کو بچے اور بڑۓ دونوں ہی شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ہمارے گھروں میں کیلے کے چھلکے کو پھینک دیا جاتا ہے
جب کہ اس کی افادیت کیلے سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی کھاد پودوں کی لئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔
اگر خواتین کو کیلے کے چھلکے کی افادیت پتہ چل جائے تو وہ اس کو خزانے کی طرح سنبھال کر رکھیں گی۔ جلد پر خارش کی وجہ سے اکثر خواتین کو مسائل کا سامنا ہوتا ہے
جس سے جسم پر نشان پڑ جاتے ہیں۔ اس صورت میں کیلے کا چھلکا استعما ل کیا جائے تو خارش سے نجات مل جاتی ہے۔
کیلے کے چھلے کو چہرے پر رگڑنے دانے دور ہو جاتے ہیں۔ اس کے نشانات سے بھی دور ہوجاتے ہیں۔ کیلے کے چھلکوں میں موجود اینٹی آکسڈینٹ ہوتے ہیں
جو کہ جھریوں کو قابو میں رکھتے ہیں اور جسم پر فائن لائنز کو بھی دور کرنے میں کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More