کورونا ویکیسن سے متعلق حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ ۔

کورونا ویکیسن سے متعلق حکومت کا ایک اور فیصلہ  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق پاکستان میں  اب سے 5 سال سے 12 سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی ویکسین لگائی جائے گی ۔ اس مہم کا آغاز لاہور میں کل سے ہوگا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مہم کے دوران پنجاب ، سندھ اور اسلام آباد میں بچوں کو یہ یکیسن لگائی جائے گی ۔ 19 ستمبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تاہم بچوں کو ویکسین لگانے سے قبل ان کے والدین کی رضا مندی لی جائے گی ۔ اگر والدین چاہیں تو اپنے بچوں کو قریبی ویکسینشن سنٹرز سے جا کر ویکیسن لگوا سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بچوں کو بھی کورونا ویکسین کی دو ڈورز ہی لگائی جائیں گی۔ دوسری  ڈوز لگائی جائیں گی۔ دوسری خوراک پہلی خوراک کے اکیس دن بعد لگائی جائے گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بچوں کو ویکسی نیشن لگانے کے لئے نادرا  میں اندراج کرانا ضروری ہو گا اور ب فارم کے ذریعے بچوں کی ویکسی نیشن کی انٹری کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

محکمہ ہیلتھ کے ڈپٹی کمشنر نے آج شام تک تمام تیاریا ں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر د ی ہیں ان کا کہنا ہے کہ والدین بے خوف خطر ہو کر

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اپنے بچوں کو انجکشن لگوائیں۔ اس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں۔ اور شہری بھی گھر آنے والی ٹیموں سے تعاون کریں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago