Headlines

    نویں پاس لڑکی کی شادی کی گئی تو پھر اس نے بھی اپنا لوہا منوا لیا

    دسویں جماعت کے  پرائیویٹ بورڈ میں  خاتون کی ٹا پ پوزیشن۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    بھارتی ذرائع کے مطابق سری نگر جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ  سے تعلق رکھنے والی  خاتون  جن کا نام سبرینہ ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    انھوں نے 500 میں سے 467 نمبر لیکر 93.4 فیصد  سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے ۔ انھوں نے ریاضی ، اردو ، سائنس اور سوشل سائنس میں اے ون گریڈ حاصل کیا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    سبرینہ نے 2012 میں نویں جماعت پاس کی جس کے بعد اس کی شادی کر دی گئی۔ اور شاد ی کے بعد وہ اپنے گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئیں ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    انھوں نے بتایا کہ شادی کے بعد پڑھائی کے لئے وقت نکالنا بہت مشکل تھا۔  لیکن جب میری دوبیٹیوں کی  پیدائش ہوئی تو ان کے اسکول جانے کے بعد میں نے پڑھائی کے سلسلے کو دوبارہ بحال کیا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    میں بچیوں کو سکول بھیج کر پڑھائی کرتی تھی۔  اور  مشکل سوالات کو حل کرنے کے لئے رات کو یوٹیوب سے مدد لیتی تھی۔ تین بچوں کے ساتھ تعلیم کو جاری رکھنا خاصہ مشکل کام تھا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    لیکن میں نے اس کو کرنے کا بیڑہ اُٹھایا اور کر کے دکھایا۔ سبرینہ نے بتایا کہ میری دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے میری بڑی بیٹی کی عمر 8 سال ہے جو کہ دوئم کلاس کی طالبہ ہے۔

    Advertisement