سابق کھلاڑی کا شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا مشورہ
پاکستان کے سابق تیز رفتار گیند باز عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کو انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی ہمارے ملک کااثاثہ ہیں۔ ان کی اہمیت ہمارے لئے ورلڈ کپ سے زیادہ اہم ہے۔
شاہین آفریدی جو کہ اب ری ہیب کے مرحلے میں ہیں اور تاحال فٹ نہیں ہیں ان کے لئے ایسی انجری میں میچ کھیلنا اچھا نہیں ہو گا ۔
پاکستانی اوپنرز کے لئے عاقب جاوید نے کہا کہ ایک ہی انداز سے جب تک کھیل کھیلا جائے گا اس میں کامیابی کے چانسز کم ہو جاتے ہیں۔
کیونکہ مخالف ٹیمیں ان کے متعلق سب معلومات رکھتی ہیں۔ محمد رضوان کی مثال ہمارے سامنے ہے وہ 16 اوورز تک کھیلتے رہے جب وہ اننگز کا آغاز کرنے آئے
تو مطلوبہ اوسط 8 رنز فی اوور میں درکا ر تھے ۔ جبکہ ان کے آؤٹ ہونے پر 17 رنز تک ایوریج چلی گئی
اس طرح یہ واضح ہو گیا کہ ایک ہی سوچ اور منصوبہ
بندی کے ساتھ ہم زیادہ دیر تک کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More