اہم خبریں

پڑھائی نہ کرنا معصوم بچے کے لئے وبال جاں بن گیا ، والد کا بیٹے سے ایسا سلوک پہلے کبھی نہ سنا۔

پڑھائی نہ کرنا معصوم بچے کے لئے  وبال جاں بن گیا ، والد کا بیٹے سے ایسا سلوک پہلے کبھی نہ سنا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تعلیم انسان کے ضروری ہے لیکن  یہ تعلیم ہی بچوں کے لئے مسائل بنا دے گی ایسا کسی نے سوچا نہ ہو گا ۔ کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے شخص

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

نذیر نامی شخص نے اپنے 12 سالہ بیٹے سے پڑھائی سے متعلق استفسار کیا ۔ جس پر بچہ کوئی تسلی بخش جواب نہ دے پایا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

والد نے بچے سے سکول ہوم ورک کے متعلق سوال کیا تو بھی بچہ خاموش رہا جس پر والد کو غصہ آگیا کہ بچے کا دھیان پتنگ اُڑانے اور کھیلنے کی طرف  ہوتا تھا اس  کو تعلیم سے کوئی لگاؤ نہیں تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بچے کی خاموشی پر والد نے    بچے کو ڈرانے کے لئے  مٹی کا تیل ڈالا ۔  بچے کو ڈرانے کے لئے ماچس کی تیلی جلا کر پھینک دی جس پر  فوراً سے آ –گ بھڑک اُٹھی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

والد بچے کو دیکھ کر ڈر گیا اورشور کی آواز سن کر جب بچے کی والدہ کمرے میں آئی تو والد نے بچے پر کمبل ڈالا ہوا تھا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بچے کو فوراً قریبی ہسپتال میں داخل کروایا گیا لیکن وہ  دو دن بعد اس دار فانی کو الوداع کہہ گیا۔  بچے کو فوراً ہی   اس کی آخری آرام گاہ میں پہنچا دیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پولیس کو اس واقعے کی اطلاع نہیں دی گی تھی ان کو سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا واقعے کی تحقیق کی گئی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو والد نے بتایا کہ وہ مٹی کا تیل گھر کو رنگ وروغن کرنے کے لئے لایا تھا لیکن بچے کو صرف انتباہ کرنا چاہتا تھا اچانک سے سب ہو گیا ۔  پولیس کو یہ سب بچے کی والدہ نے بتایا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago