ایل ای ڈی بلب آپ استعمال تو کرتے ہی ہونگے، صحت پر اتنے مضر اثرات کہ جان کر آپ اسے فورا اتار دینگے

ایل ای ڈی بلب  کااستعمال  انسانی صحت کے لئے مضر قرار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر سمیت دیگر سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی ایک نئی تحقیق  میں خبر دار کیا گیا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ مصنوعی  نیلی روشنی کا بڑھتا استعمال انسانی صحت اور ماحولیات پر منفی اثرات مرتب کر تا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ گزشتہ مطالعوں میں سٹیلائیٹ ڈیٹا نے نیلی ، ہری اور سرخ روشنی کی لہروں کے درمیان مناسب تفریف نہیں کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ڈیٹا کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مصنوعی روشنی کو جس طرح  بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس  مصنوعی روشنی میں ہائی پریشر سوڈیم لائٹس سے لے کر وائٹ ایل ای ڈیز لائٹ بھی شامل ہیں جن سے بڑے پیمانے پر  نیلی روشنی کی شعاعیں  خارج ہوتی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور ماضی کی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ طویل مدت تک نیلی روشنی کا سامنا کرنے کا تعلق  انسان کے متعدد خلیوں پر نقصان دہ اثرات  ڈالتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو کہ انسان میں عمر کے بڑھنے کے عمل کو بھی  تیز کر دیتے ہیں۔ سائنس دانوں نے تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے  مصنوعی روشنی کے میلاٹونن ہارمون پر اثرات بتایا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مصنوعی روشنی کے استعمال میں اضافے کا رجحان بڑے پیمانے پر نقصان دہ اثرات کے خ طرے میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago