کھیل

پاکستان میں لاکھوں کی ملکیت کا طوطا آسٹریلیا میں کیا گل کھلا رہا ہے، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

انسانوں اور پرندوں کے درمیان جاری اس  چپلقش کی وجہ کیا ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے نواح میں کچرے کے ڈبے   انسانوں اور پرندوں کے درمیان چپلقش کا ذریعہ بن گئے ہیں۔  طوطوں کی ایک خا ص قسم کو کاٹوز  نے اپنی عقل سے انسانوں کو حیران کر دیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسحوالے سے جاری کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے۔سڈنی کے قریب ہی ایک قصبہ موجود  ہے جس کا نام سٹان ویل ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وہاں کے رہائشی  اناکولیک نے بتایا کہ یہ طوطے آج کل ہر جگہ دیکھے جا رہے ہیں۔  اگر ہم کچرا  ڈالتے ہیں تو یہ طوطے اس کو پھیلا دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انا کیلوک کا کہنا ہے کہ اگر ہم  طوطوں کو ڈرانے کے لئے الوؤں کے مجسمے بھی لگائیں تو بھی  کوئی فائدہ نہیں ہو رہا کیونکہ یہ طوطے ان سے بھی نہیں ڈرتے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور اگر کچرا بینوں پر اینٹ یا پتھر رکھ دیں تو یہ ان کو گرا دیتے ہیں۔   ایک اور رہائشی کا کہنا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ اس سے قبل   طوطوں کو  ڈبے کھولنا نہیں آتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ  سیکھ گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تحقیق میں یہ ظاہر ہوا کہ طوطا اپنی چونچ سے ڈھکن کھول لیتا ہے ۔ اور کچرا پھیلا کر  سب کو پریشان کر تا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جرمنی کے میکس  پلانک انسٹیوٹ کی اس تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم یہ دیکھ  کر حیران  رہ گئے ہیں  طوطے ڈھکن کھولنا کہا ں سے سیکھ رہے ہیں۔ اور ربڑ کے کھلونے بھی طوطوں کو نہیں ڈرا سکتے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago