وٹامن سی کا ایسا مکسچر تیار کریں جسے چہرے پر لگاتے ہی آپ کے منہ پر جادوئی نکھار آجائیگا

وٹامن سی کا ٹونر اب گھر میں تیار کرنے کاآسان طریقہ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وٹامن سی انسانی صحت کے لئے کس قدر مفید ہے اس سے صحت سے لے کر جلد تک کے مسائل جلد حل ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہمارے جسم میں موجود پانی اور خون کے ساتھ وٹامن سی حل ہو جاتا ہے اور ناخن ، جلد اور بالوں کی بہترین نشوونما  کے ضروری ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وٹامن سی جسم میں آئرن  کو جذب کر کے تھکاوٹ ، کمزوری کے احساس کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کے خلیوں اور خون کی شریانوں  کی حفاظت  میں مد د کرتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور اگر بات جلد کی کی جائے تو جلد کو روشن ، خوبصورت اور چمکدار بنانے میں اس میں وٹامن  کا کوئی بھی ثانی نہیں ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کو بنانے کے لئے دو گلاس پانی لے کر اس کو اچھی طرح اُبال لیں۔ پھر اس میں گرین ٹی یا سبز چائے کا ایک چمچ ڈال دیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور ہلکی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک پکائیں  اس کو نیم ٹھنڈا کر لیں اور وٹامن سی کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سے مکس  کرلیں۔ اس مکسچر میں چمچ میں بار بار چلائیں  تا کہ اس میں گلٹی نہ بن جائے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس طرح وٹامن سی کا ایسا ٹونر بن جائے  جو آپ کی جلد پر کسی بھی قسم کے دانوں ، داغ دھبوں  ، فائن لائنز ، چھائیوں او ر میل کو باہر نکالنے  میں آپ کی مدد کرتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور اس  میں ٹونر کو آپ ویکس کے بعد چہرے پر استعمال کریں تو یہ سوتھنگ افیکٹ دیتا ہے اور جلد کو ٹھنڈا رکھنے کا سب سے سستا ترین اور خاص راز ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago