بھیگے ہوئے بادام اس طرح استعمال کریں اور فولاد سے بھرپور طاقت کا لطف اٹھائے

بھیگے ہوئے بادام استعمال کریں اور طاقت کے خزانے پائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بادام کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جو ہم میں سے اکثر لوگ جانتے ہیں   بادام کے گرد ایک پیلے رنگ کی جھلی ہوتی ہے جو کہ ایک ٹینن کی وجہ سے ہوتی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس کی وجہ سے بادام کی غذائیت پر اثر پڑتا ہے اور ہم  اس کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتے جیسے کہ کرنا چاہیے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر بادام کے اس جھلی نما چھلکے کو اتار لیا جائے تو اس سے بادام کی غذائیت میں اضافہ ہو جاتا ہے  اور اس طرح یہ بادام انسانی جسم میں ہاضمے کو بڑھاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

چھیلے ہوئے بادام میں لائیپس نامی انزائم ہوتا ہے جو کہ چکنائی کوہضم کرنے میں مدد گار ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بھگوئے ہوئے بادام بھی انسان کے وزن کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس میں موجود غذائیت کی وجہ سے بھوک میں کمی ہوتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور انسان کھانا   کم کھاتا  ہے ۔ بھگوئے ہوئے بادام میں انٹی آکسیڈنٹ کی بھاری مقدار ہوتی ہے جو کہ اس کے استعمال سے جلد کو تروتازہ رکھنے میں  مدد گار  ثابت ہو تی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھگوئے ہوئے بادام میں وٹامن بی 17 اور فولک ایسڈ  موجود ہوتا ہے جو کہ انسان کو کینسر جیسی بیماری سے لڑنے میں مدد دیتا ہے  بھگوئے ہوئے بادام حاملہ خواتین کے لئے بہت زیادہ مفید ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago