اگر آپ کا وزن کسی طرح بھی کم نہیں ہو رہا تو یہ کام کریں اور سکون سے سلم اینڈ سمارٹ ہو جائے۔

اگر آپ کا وزن کسی طرح بھی کم نہیں ہو رہا تو یہ کام کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وزن کم کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔ کسی بھی دوائی یا پھر کسی بھی  انجکشن سے بھی کوئی فرق نہیں پڑرہا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو پھر آپ ان عادات کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔ ڈاکٹر بلقیس  ماہر ہربل نے ایسا نسخہ بتا دیا ہے کہ مشکل سے مشکل  جمود آنے کے بعد بھی وزن کم ہو رہے گا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وزن کم کرنے کے لئے پہلے تو جم جوائن کر لیں اور جم بالکل نہیں چھوڑنا ۔ ورک آؤٹ کرتے رہیں۔ بند گوبھی سے وزن کم کرنا اب آسان ہو گیا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کیونکہ بند گوبھی میں وٹامن اے ، کے ، فولیٹ، فائبر ،  کائما فیرول اور دیگر کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جن سے  وزن  کم ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے لئے ضرور ی اجزاء ہیں کہ ایک بند گوبھی لے کر باریک کاٹ لیں۔ اور ایک ثابت لے لیں چار چمچ پنک سالٹ کے لیں اور 5 سے 6 سیب لیں یا ان کا جوس لے لیں۔بند گوبھی کو اچھی طرح کاٹ کر رکھیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور اس میں پنک سالٹ ڈال کر مکس کر لیں۔ ایک کھلے منہ کے جار میں ایک کپ سیب کو جوس ڈال لیں اور اس میں بند گوبھی ڈال دیں سیب کا جوس اس طرح ڈالیں کہ کوئی جگہ بھی خالی  نہیں رہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب بند گوبھی کے اوپر والے دو پتے پورے لیں اور ان کو جار کے اندر اوپری سطح پر بچھا دیں اس کے بعد جار کا ڈھکن اچھی طرح بند کر کے ایسی جگہ پر رکھیں جہاں پر دھوپ بھی ہو اور تازہ ہوا بھی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

5 د ن کے بعد جب آپ اس جار کو  کھولیں تو گوبھی کے پتوں کو نکال کر پھینک دیں اور روزانہ نہار منہ اور ہر کھانے سے قبل اس اچار کو 1سے 3 چمچ  ضرور استعمال کریں جتنا زیادہ استعمال کریں گے اتنی ہی وزن میں کمی ہو گی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago