سارا علی خان کا اپنی دادی کو لے کر ایسا جواب کہ بالی وڈ میں ہلچل مچ گئی

سارہ علی خان کا اپنی دادی کی بائیوپک پر کام کرنے سے انکار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بالی ووڈ میں  اپنی جگہ بنانے والی اداکارہ سارہ علی خان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔  نواب خاندان کی یہ بیٹی     پے درپے ہٹس دے رہی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حال ہی میں سمبا اور اترنگی جیسی فلموں میں نظر آئی تھیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایک انٹرویو کے درمیان  اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کی دادی  شرمیلا ٹیکور کی بایو پک بنے تو کیا وہ اس میں ان کے ساتھ کردار ادا کرنا پسند کریں گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس پر اداکارہ نے خوبصورتی سے ٹال دیا اور ان کا کہنا ہے کہ نہیں  دادی کا کام  اور ان کے معیار کا مقابلہ کرنا آسان کام نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میری دادی بہت خوبصورت ہیں مجھے نہیں لگتا میں ان کے کردار سے انصاف کر سکوں گی۔  اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ وہ اپنی دادی سے فلموں اور اپنے کاموں کے متعلق زیادہ بات چیت نہیں کرتی  کیونکہ سارہ علی خان پڑھی لکھی اور آج کے زمانے کی لڑکی ہیں۔ اس لئے وہ اس کردا ر کو نبھا نہیں سکیں گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago