فیروز خان کے گھر سے خبر غم، مداحوں میں رنج کا سماں

اداکار فیروز خان کی اہلیہ سے راہیں جدا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنےوالے اداکار فیروز خان  کا نام کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں پے در پے ہٹ ڈرامے دینے کے بعد

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اداکار فیروز خان اپنی نجی زندگی کو کامیا ب نہیں بنا سکے۔ اور آپسی رنجشیں   علیحدگی کا باعث بن  گئیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

2018 میں  اداکار فیروز خان نے سجل علی سے  بریک اپ کے بعد اچانک سے شادی کی ان کی بیوی ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کی بیوی کا نام علیزے ہے  کچھ عرصہ قبل  بھی دونوں کے مابین تنازع کی خبریں   منظر عام پر آئیں۔ لیکن پھر ان کی صلح ہو گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس جوڑۓ کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔ ذرائع کے مطابق اداکار فیروز خان نے  عدالت میں بچوں کی حوالگی  کی درخواست دے رکھی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹا گرام سے بھی  ان فالو کر دیا ہے ۔ 2020 میں بھی دونوں کی شادی ختم ہونے کی خبر یں منظر عام پر آئیں تھیں لیکن بعد میں انھوں نے تردید کر دی تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ابھی تک دونوں کی جانب سے اس خبر کی نہ تو تردید کی گئی ہے نہ ہی تصدیق کی گئی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago