اہم خبریں

ہنڈا 125 کا نیا ماڈل متعارف لیکن قیمت جان کر آپ کے ہوش ہی اڑ جائینگے

125کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اٹلس ہونڈا نے 125 سی جی کا نیا ماڈل مارکیٹ میں متعارف کر وادیا۔ ڈیلرز کے مطابق  نیا ماڈل 19 ستمبر سے مارکیٹ میں بھی دستیاب ہو جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہونڈا اٹلس کی جانب سے  125 سی جی میں سوائے نئے گرافکس کے اسٹکیرز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گزشتہ 30 سال سے ایک ہی ماڈل کے نئے گرافکس او ر نئے اسٹیکرز کے ساتھ   ہر نئے سال ماڈل سی جی 125 کو   صارفین کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مذکورہ ماڈل کی  قیمت میں تو آئے روز اضافہ ہوتا ہے رہتا ہے لیکن اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاتی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس مرتبہ کمپنی کی جانب سے اس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا سی جی 125 ایک لاکھ 79 ہزار 900 روپے  جبکہ ایس ای 2 لاکھ 10 ہزار روپے میں دستیاب ہو گی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہونڈا  اٹلس نے سی جی 125 ماڈل پہلی مرتبہ 1992 میں متعارف کر وایا تھا جس کے بعد اس رینج میں یہ ب سے زیادہ مقبول ماڈل ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سی جی 125 کو طاقتور انجن اور پائیداری کی وجہ سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس ماڈل کی پائیداری

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور کوالٹی میں بھی کمی آ گئی ہے چونکہ اس کے مقابلے میں تاحال کوئی ماڈل نہیں متعارف کروایا گیا اس لئے  گاہک اس کی خریداری کو ترجیح دیتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago